Sleep of My Eyes
اپنوں کی رنجشوں نے مجھے خاموش کرا دیا فاقی لوگ کہتے ہیں کہ میں مغرور ہو گیا ہوں اسے کہہ دو میرے خوابوں میں چھوڑ دے فاقی میرے وقتِ سحر نینوں میں آنسو اب نہیں چھپتے کبھی آنسو نہیں دیکھے تیری آنکھوں میں اے فاقی یہ کہہ کر تاقیامت وہ اشکِ جدائی دے گیا مجھ کو اسی شخص نے بخشے ہیں میری آنکھ کو اشکوں کے سمندر فاقی وہ جس شخص نے ہنسنا سیکھایا تھا کبھی مجھ کو افسوس کہ تو نہ سمجھا مقصدِ تخلیقِ جہاں فاقی فقط اس میں ہی تو بنے ہیں یہ زمین و آسماں سارے کیسے کہہ دوں کہ وہ بے وفا ہے فاقی اس نے مجھے کھویا ہے کسی سے وفا کی خاطر وہ جو شب و روز ...