I Miss You
اپنے دل کی دھڑکن تیرے نام کر رہا ہوں
تجھے پانے کی خواہش میں تڑپ رہا ہوں
جینے سے تو میرا دل بھر گیا ہے فاقی
تیرے دیدار کی خواہش میں جی رہا ہوں
کچھ لوگ بھی سپنوں کی طرح ہوتے ہیں
آنکھوں میں آنسو کی طرح ہوتے ہیں
دل شیشہ ہوا کرتا ہے جان کر بھی فاقی
کتنی بیدردی سے توڑ کے چلے جاتے ہیں
جوشخص کھو گیا تھا مجھ سے چاندنی راتوں میں
بہت یادآ تا ہے مجھے چاندنی راتوں میں
آج تو کوئی اسے ڈھونڈ کے لاۓ فاقی
کہ چاند بھی رورہا ہے چاندنی راتوں میں
کبھی ہو سکے تو میرے اک سوال کا جواب دے
مجھے چھوڑ کے تو کیوں گیا کوئی ایک تو جواز دے
تو ہے بے وفا تجھے اور کیا کوئی خطاب دے
جو گیا ہے تو انہیں لے کے جا مجھے یادوں کا نہ عذاب دے
سنواے بیوفالیلٰی
سنواے بیوفا لیلٰی! اتمہیں تنہا بھی جی کر میں دیکھاؤں گا
تیری یادوں میں رو کر میں نہیں خود کو ستاؤں گا
بہت روؤ گی تنہا تم تمہیں میری وفائیں یاد آئیں گی
مجھے ڈھونڈو گی اس لمحےمگر میں بھول جاؤں گا
تیری راتیں کئیں گی سسکیاں لے کر ، نہ کوئی پیار دے گا
تیرے خوابوں میں آ کر پھر تجھے میں بھی ستاؤں گا
نہیں کوئی بھی شکوہ یا شکایت اب ، فقط فاقی نے اتنا ہی تو کہنا تھا
سنو اے بیوفا لیلٰی تمہیں تنہا بھی جی کر میں دیکھاؤں گا
بیوفا ہوتم
کہا بھی تھا اگر دل بھر جاۓ تیرا
مجھے ساجن بتا دینا
تمہیں جسکی بھی چاہت ہو
تمہیں جسکی ضرورت ہو ،
تیرے قدموں میں لا دوں گا
تمہیں کس بات کا ڈر تھا کہ تم مجھکو گنوا دو گے
میں تمکو بیوفا کا لقب دے دوں گا
ارے پاگل ! محبت کی طبیعت میں یہ خود غرضی نہیں ہوتی
ہجر کی آگ میں خود کو جلا کر بھی
غموں سے چور ہو کر بھی
فقط محبوب کو خوشیاں دلاتے ہیں
مگر جب ختم یہ قصہ سے تو اب اتناہی کہتا ہوں
بہت ہو بیوفا ہوتم ، بہت ہی بیوفا ہوتم
آۓ دل بے قرار کو جب یاد تیری
آنسو مجھ سے تب نہیں روکے جاتے
کیسے مٹاؤں میں دل سے یاد تیری
زندگی میں دھڑکنے سے دل نہیں روکے جاتے
Comments
Post a Comment