Urdu Poetry
فقط جُگنو کے سہارے نہیں کٹتا یہ شبِ ہجر کا رَسٌتہ فاقی چمکتا ہے تیری یاد کا خورشید سوّا نیزے پہ اب بھی فقط سوچ کہ اتنا ان پہ کوئی حرف نہ آۓفاقی کہی بار لکھے شکوے جلاۓ خون سے ہم نے بہت خود غرض ہیں ہم بھی محبت میں تیری فاقی خفا ہو کر بھی ذات اپنی مناتے ہیں خود ہی اکثر ہزار باتیں ہزار شکوے میں سوچتا ہوں فرقتوں میں۔۔ مگر جب آتے ہو لوٹ کے تم میں بھول جاتا ہوں ذات اپنی ۔۔ وعدہ رہا چھوڑ جاؤں گا تجھے فاقی فقط سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جانے دو کیوں ؟ کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟ کیوں دی یہ تو نے مجھکو سزا؟ کیا ہوئی تھی ایسی مجھ سے خطا؟ جومنہ یوں مجھ سے موڑا ہے؟ کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟ کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟ میں دنیا سے مختلف ہوں اس نے بڑے مان سے کہا تھا میں دنیا سے بالکل مختلف ہوں وہ دنیا سے واقعی مختلف نکلی دنیا کبھی اپنا نہیں بناتی اور اس نے اپنا بنا کر چھوڑ دیا بالکل سچ کہا تھا اس نے میں دنیا سے بالکل مختلف ہوں I am completely ...