Urdu Poetry
فقط جُگنو کے سہارے نہیں کٹتا یہ شبِ ہجر کا رَسٌتہ فاقی
چمکتا ہے تیری یاد کا خورشید سوّا نیزے پہ اب بھی
فقط سوچ کہ اتنا ان پہ کوئی حرف نہ آۓفاقی
کہی بار لکھے شکوے جلاۓ خون سے ہم نے
بہت خود غرض ہیں ہم بھی محبت میں تیری فاقی
خفا ہو کر بھی ذات اپنی مناتے ہیں خود ہی اکثر
ہزار باتیں ہزار شکوے میں سوچتا ہوں فرقتوں میں۔۔
مگر جب آتے ہو لوٹ کے تم میں بھول جاتا ہوں ذات اپنی ۔۔
وعدہ رہا چھوڑ جاؤں گا تجھے فاقی
فقط سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جانے دو
کیوں؟
کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟
کیوں دی یہ تو نے مجھکو سزا؟
کیا ہوئی تھی ایسی مجھ سے خطا؟
جومنہ یوں مجھ سے موڑا ہے؟
کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟
کیوں اپنا بنا کے چھوڑا ہے؟
میں دنیا سے مختلف ہوں
اس نے بڑے مان سے کہا تھا
میں دنیا سے بالکل مختلف ہوں
وہ دنیا سے واقعی مختلف نکلی
دنیا کبھی اپنا نہیں بناتی
اور اس نے اپنا بنا کر چھوڑ دیا
بالکل سچ کہا تھا اس نے
میں دنیا سے بالکل مختلف ہوں
I am completely different from the world
She said with great pride
I am completely different from the world
She turned out to be really different from the world
The world never makes its own
And she made his own and left
She had said the truth
I am completely different from the world
مجھے نیند نہیں آتی
جب سے بچھڑا ہوں مجھے نیند نہیں آتی
راز دل کہنے کی مجھے تمہید نہیں آتی
میرے دل ہزاروں ٹکڑے کر دیے اس نے
مجھے جوڑنے کی کوئی تدبیر نہیں آتی
جو اس نے دیکھاۓ تھے خواب رفاقت مجھکو
نظر ان کی اب کوئی تعبیر نہیں آتی
I can not sleep
I can't sleep since we broke up
I don't know how to say secrets of heart
She broke my heart into thousands of pieces
I have no idea how to connect
What she let me seen was the dream of association with me
Their looks no longer have any interpretation
چاندرات *
جب چندا نکلا عید کا
مجھے میرا چندا یا د آیا
صدیاں بیت گئی ہیں اب
نہیں دیکھا چندا عید کا
ہر چاند رات میں ڈھونڈتا ہوں
کہاں گیا وہ چندا عید کا
میں لوٹ کے آؤں گا
وہ کہہ کے گیا تھا عید کا
جب سے گیا چھوڑ کے وہ
نہیں دکھتا چندا عید کا
میں رب سے اتنا مانگتا ہوں فاقی
لوٹا دے مجھے تو میرا چندا عید کا
*
When the moon came out for Eid
I remember my moon of Eid
Centuries have gone by now
I did not see the moon of Eid
Every moon night I search
Where did that moon of Eid go?
I will return
He said it for Eid
Ever since he left
I don't see the moon of Eid
This is what I ask of the Lord
Give me back my moon of Eid
Comments
Post a Comment